Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کی فیکس فائنڈ نگ کمیٹی (FFC) نے یونٹ64 سوسائٹی سیکڑ کے سابق سیکٹر ممبر سید فصاحت علی عرف عمیر کی شہا دت کی تفصیلات جاری کر دی ہیں ۔

متحدہ قومی موومنٹ کی فیکس فائنڈ نگ کمیٹی (FFC) نے یونٹ64 سوسائٹی سیکڑ کے سابق سیکٹر ممبر سید فصاحت علی عرف عمیر کی شہا دت کی تفصیلات جاری کر دی ہیں ۔
 Posted on: 5/29/2013
متحدہ قومی موومنٹ کی فیکس فائنڈ نگ کمیٹی (FFC) نے یونٹ64 سوسائٹی سیکڑ کے سابق سیکٹر ممبر سید فصاحت علی عرف عمیر کی شہا دت کی تفصیلات جاری کر دی ہیں ۔
کراچی ۔۔29مئی 2013ء
ایف ایف سی کے مطابق سید فصاحت علی عرف عمیر ولد سید نزاکت علی 1986ء سے تحریک سے وابستہ تھے اور اس دوران نہ صرف یونٹ ممبر کی ذمہ داریاں نبھارہے تھے بلکہ سیکٹر ممبر کی حیثیت سے بھی کام کر چکے تھے ان دنوں وہ سوسائٹی سیکٹر میں الیکشن سیل کے رکن کی حیثیت سے خدمات انجا م درہے تھے،آج بھی وہ سوسائی سیکٹر میں قائم الیکشن سیل میں اپنی روز مرہ کی معمولات کے امور نمٹا کر گھر جانے کیلئے روانہ ہوئے اور جیسے ہی وہ اپنے فیلٹ کے قریب پہنچے تو پہلے سے گھات لگائے مسلح افراد نے ان پر فائر نگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پرہی شہید ہوگئے ۔سید فصاحت علی کی عمر 41برست تھی اور وہ فیلٹ 3گلستان کے ایم سی مارکیٹ بلا ک Aسندھی مسلم ہاوسنگ سوسائٹی کے رہائشی تھے ،سید فصاحت علی کی تعلیم بی کام تھی ساتھ ہی انہوں سول اینجرنگ میں ڈپلومہ کیا ہوا تھا ۔ شہید شادہی شدہ تھے اور دو بچوں کے باپ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ہر دل عزیز انسان بھی تھے ۔

12/24/2024 5:34:48 AM