Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ وفاق اورسندھ میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھے گی۔رابطہ کمیٹی کافیصلہ


متحدہ قومی موومنٹ وفاق اورسندھ میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھے گی۔رابطہ کمیٹی کافیصلہ
 Posted on: 5/29/2013
متحدہ قومی موومنٹ وفاق اورسندھ میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھے گی۔رابطہ کمیٹی کافیصلہ
ایم کیوایم کل ہونے والے وزیراعلیٰ سندھ کے انتخاب میں بھی حصہ لے گی ،
سینئرپارلیمینٹرین سید سردار احمد ایم کیوایم کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کے امیدوار ہونگے
فیصل سبزواری سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پالیمانی لیڈرہونگے، خواجہ اظہارالحسن ڈپٹی پارلیمانی لیڈرہوں گے
ڈاکٹرفاروق ستار قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر اوررشیدگوڈیل ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ہوں گے
ایم کیوایم کی پارلیمانی کمیٹی کی تجاویزکی روشنی میں رابطہ کمیٹی کافیصلہ

کراچی ۔۔۔29 مئی 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ وفاق اورسندھ میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھے گی۔ اس بات کا فیصلہ قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلی میں ایم کیوایم کی پارلیمانی کمیٹی کی تجاویزکی روشنی میں آج رابطہ کمیٹی نے اپنے اجلاس میں کیا ۔ رابطہ کمیٹی نے فیصلہ کیاہے کہ ایم کیوایم کل ہونے والے وزیراعلیٰ سندھ کے انتخاب میں بھی حصہ لے گی اورسینئرپارلیمینٹرین سید سردار احمد ایم کیوایم کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کے امیدوار ہوں گے۔ رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق فیصل سبزواری سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پالیمانی لیڈرکے فرائض انجام دیں گے جبکہ خواجہ اظہارالحسن ڈپٹی پارلیمانی لیڈرہوں گے۔ اسی طرح قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرفاروق ستار اورڈپٹی پارلیمانی لیڈر رشیدگوڈیل ہوں گے۔ 



12/24/2024 8:55:17 AM