Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی23،رکنی نئی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کے ارکان کے ناموں کااعلان کردیا گیا


ایم کیوایم کی23،رکنی نئی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کے ارکان کے ناموں کااعلان کردیا گیا
 Posted on: 5/26/2013
ایم کیوایم کی23،رکنی نئی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کے ارکان 
کے ناموں کااعلان کردیا گیا
الطاف حسین نے نئی رابطہ کمیٹی کے ناموں کا اعلان جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا
ڈاکٹر نصرت، انجینئر ناصر جمال اور ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی رابطہ کمیٹی پاکستان کے ڈپٹی کنوینرز ہونگے
نئی رابطہ کمیٹی میں عادل خان،خالد سلطان،عامرخان،اسلم آفریدی، میاں عتیق،یوسف شاہوانی، نثار پنہور، حیدرعباس رضوی، محترمہ نسرین جلیل،ڈاکٹرصغیراحمد،واسع جلیل،کنورنوید جمیل اورمحترمہ ممتاز انوار شامل ہیں
لندن میں موجود ندیم نصرت رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ہونگے
جبکہ نئی رابطہ کمیٹی میں مصطفی عزیزآبادی، طارق جاوید، محمد اشفاق، طارق میر، 
محمد انوراورقاسم علی رضا شامل ہیں
لندن۔۔۔26، مئی 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی23 رکنی نئی رابطہ کمیٹی کے ارکان کے ناموں کا اعلان کیا ہے ۔ یہ اعلان انہوں نے اتوارکے روز جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات کی تنظیم نو کے سلسلے میں منعقدہ جنرل ورکرز اجلاس کے لاکھوں شرکاء سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جناب الطاف حسین کے اعلان کے مطابق ڈاکٹر نصرت، انجینئر ناصر جمال اور ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نئی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ہونگے جبکہ نئی رابطہ کمیٹی میں عادل خان،خالد سلطان ، عامر خان،اسلم آفریدی، میاں عتیق،یوسف شاہوانی، نثار پنہور، حیدرعباس رضوی، محترمہ نسرین جلیل،ڈاکٹرصغیراحمد،واسع جلیل، کنور نوید جمیل اورمحترمہ ممتاز انوار شامل ہیں۔جناب الطاف حسین کے اعلان کے مطابق ندیم نصرت جولندن میں موجود ہیں،رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ہونگے جبکہ رابطہ کمیٹی کے ارکان میں مصطفی عزیزآبادی، طارق جاوید، محمد اشفاق، طارق میر، محمد انور اور قاسم علی رضاشامل ہیں۔





12/6/2024 12:37:54 AM