Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان پر حکمرانی کا خواب اور خواب دیکھنے والی پی ٹی آئی دونوں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، رکن رابطہ کمیٹی واسع جلیل


پاکستان پر حکمرانی کا خواب اور خواب دیکھنے والی پی ٹی آئی دونوں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، رکن رابطہ کمیٹی واسع جلیل
 Posted on: 5/21/2013
پاکستان پر حکمرانی کا خواب اور خواب دیکھنے والی پی ٹی آئی دونوں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، رکن رابطہ کمیٹی واسع جلیل
ہم پی ٹی آئی کو اس شکست کے نتیجے میں پہنچنے والی ذہنی اذیت اور انتخابی سرگرمیوں میں ساتھ دینے والے سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو اچھی طرح سمجھتے ہیں
کراچی ۔۔21مئی 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن و شعبہ اطلاعات کے انچارج واسع جلیل نے کہاکہ پاکستان پر حکمرانی کا خواب اور خواب دیکھنے والے پی ٹی آئی دونوں ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہیں ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم پی ٹی آئی کی اس شکست کے نتیجے میں ہونے والی ذہنی اذیت اور انتخابی سرگرمیوں میں ساتھ دینے والے سر مایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو اچھی طرح سمجھتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان اور خصوصاً خیبر پختونخواہ میں خواتین کو ووٹ کی بنیادی حق سے محروم کرنے والی بنیاد پر ست جماعت پی ٹی آئی اور ان کے حواریوں کے منہ سے حقوق نسواں کی باتیں اچھی نہیں لگتی ہے ۔

12/24/2024 5:43:15 AM