Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین نے ایم کیوایم کے کراچی کے تمام یونٹوں،سیکٹروں اور تمام تنظیمی شعبہ جات کے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس آج شام چھ بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں طلب کرلیا

ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین نے ایم کیوایم کے کراچی کے تمام یونٹوں،سیکٹروں اور تمام تنظیمی شعبہ جات کے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس آج شام چھ بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں طلب کرلیا
 Posted on: 5/21/2013
ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین نے ایم کیوایم کے کراچی کے تمام یونٹوں،سیکٹروں اور تمام تنظیمی شعبہ جات کے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس آج شام چھ بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں طلب کرلیا
اجلاس میں رابطہ کمیٹی، کے ٹی سی، سندھ تنظیمی کمیٹی، کے ایم اوسی، لیبرڈویژن، شعبہء خواتین کراچی، اے پی ایم ایس او، میڈیکل ایڈ کمیٹی، لیگل ایڈ کمیٹی، پنجابی پختون سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی، منارٹیز کمیٹی، علماء کمیٹی سمیت تمام تنظیمی شعبہ جات کے کارکنان شریک ہونگے
ایم کیوایم کے تمام زون، سیکٹرز اوراضلاع تمام جاری احتجاجی مظاہروں کو آئندہ ہدایت تک فی الفور منسوخ کردیں۔ الطا ف حسین کی ہدایت
کراچی ۔۔۔ 21 مئی 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم کے کراچی کے تمام یونٹوں،سیکٹروں، تمام شعبہ جات بشمول کے ایم اوسی، لیبرڈویژن، رابطہ کمیٹی ،کے ٹی سی، سندھ تنظیمی کمیٹی، شعبہ ء خواتین کراچی، اے پی ایم ایس او، میڈیکل ایڈکمیٹی، لیگل ایڈکمیٹی،پنجابی، پختون سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی، منارٹیز کمیٹی، علماء کمیٹی سمیت تمام تنظیمی شعبہ جات کے کارکنوں کاہنگامی اجلاس آج شام چھ بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآبادمیں طلب کرلیاہے۔ اس تنظیمی اجلاس کی کارروائی سے میڈیاکوبعد میں بذریعہ پریس ریلیز آگاہ کردیاجائے گا۔ دریں اثناء جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم کے تمام زونوں، سیکٹروں اور ضلعوں کوہدایت کی ہے کہ وہ تمام جاری احتجاجی مظاہروں کوآئندہ ہدایت تک فی الفورمنسوخ کردیں۔

12/24/2024 4:29:02 AM