Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

انسانوں کی وہ کونسی نسل ہے جو شیر کا گوشت یا شیر کے تکے کھاتی ہے؟


انسانوں کی وہ کونسی نسل ہے جو شیر کا گوشت یا شیر کے تکے کھاتی ہے؟
 Posted on: 5/20/2013
انسانوں کی وہ کونسی نسل ہے جو شیر کا گوشت یا شیر کے تکے کھاتی ہے؟
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا لکھاریوں، دانشوروں، ادیبوں، شاعروں، تاریخ دانوں اور محققین سے سوال
اپنے قائد کی تعلیمات کے مطابق ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ علم حاصل کرو، سیکھو، جانو اور کسی چیز کے جاننے اور سمجھنے میں شرم محسوس نہ کرو۔ رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔۔20 مئی 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا۔اجلاس کے بعدرابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اپنے قائدکی تعلیمات کے مطابق ہم اس بات پریقین رکھتے ہیں کہ علم حاصل کرو، سیکھو، جانو اورکسی چیز کے جاننے اورسمجھنے میں شرم محسوس نہ کرو۔لہٰذا ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی تمام لکھاریوں، دانشوروں، ادیبوں، شاعروں ،تاریخ دانوں اورمحققین سے یہ سوال کرتی ہے کہ انسانوں کی وہ کونسی نسل ہے جوشیرکاگوشت یاشیرکے تکے کھاتی ہے؟ ازراہ کرم اس سوال کاجواب ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرو پربذریعہ فون ،فیکس ،ای میل یابذریعہ ڈاک دیدیں ۔ ہم آپ کے ممنون ومشکورہوں گے۔

12/24/2024 5:32:17 AM