Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مخیر حضرات کراچی میں صوبائی الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا دینے والے عوام کیلئے امداد کریں، الطاف حسین کی اپیل

مخیر حضرات کراچی میں صوبائی الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا دینے والے عوام کیلئے امداد کریں، الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 5/15/2013
مخیر حضرات کراچی میں صوبائی الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا دینے والے عوام کیلئے امداد کریں، الطاف حسین کی اپیل 
دھرنے کے شرکاء کیلئے اوڑھنے اور بچھانے کا سامان بچوں کا دودھ اور پیمپرز وغیرہ فی الفور پہنچادیں 
لندن ۔۔15مئی 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ہنگامی بنیادوں پر مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ کراچی میں صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے دھرنے دینے والے عوام خصوصاً خواتین اور بچوں کیلئے امدا د کر یں، دھرنے کے شرکاء کیلئے اوڑھنے اور بچھانے کا سامان، بچوں کا دودھ اور پیمپر ز Pampers وغیرہ برائے مہربانی فی الفور دھرنے کے مقام پر پہنچادیں ۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس کا اجر عطا فرمائے گا ۔

12/23/2024 4:48:28 PM