Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عوام خصوصاً مخیر حضرات دھرنے کے ہزاروں شرکاء کیلئے رضا کارانہ طور پر فوڈ بکس اور پانی کی بوتلیں فراہم کریں، الطاف حسین کی اپیل

عوام خصوصاً مخیر حضرات دھرنے کے ہزاروں شرکاء کیلئے رضا کارانہ طور پر فوڈ بکس اور پانی کی بوتلیں فراہم کریں، الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 5/15/2013
عوام خصوصاً مخیر حضرات دھرنے کے ہزاروں شرکاء کیلئے رضا کارانہ طور پر فوڈ بکس اور پانی کی بوتلیں فراہم کریں، الطاف حسین کی اپیل 
عوام ایم کیوایم کے خلاف نا انصافیوں اور عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارنے کے خلاف الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں
لندن۔۔15مئی 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پر ست عوام بالخصوص مخیر حضرات سے پرو زور اپیل کی ہے کہ وہ الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنے کے ہزاروں شرکاء کیلئے رضاکارانہ طور پر فوڈ بکس اور پانی کی بوتلیں فراہم کریں ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ کراچی کے حق پرست عوام اپنی نمائندہ جماعت ایم کیوایم کے خلاف کی جانے والی ناانصافیوں اور ایم کیوایم کے عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارنے کی سازش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ انہوں نے حق پرست عوام بالخصوص مخیر حضرات سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ احتجاجی دھرنے کے شرکاء کیلئے کھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی کیلئے اپنا بھر پور کر دارادا کریں ۔

12/23/2024 4:12:10 PM