Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان مسلم لیگ قیوم گروپ کے مرکزی صدر اور این اے 250 سے نامز امیدوار خان امان اللہ خان جناب الطاف حسین سے اظہار محبت کرتے ہوئے نامزد حق پرست امیدوار این اے 250 محترمہ خوش بخت شجاعت کے حق میں دستبردار

 Posted on: 5/8/2013 1
پاکستان مسلم لیگ قیوم گروپ کے مرکزی صدر اور این اے 250 سے نامز امیدوار خان امان اللہ خان جناب الطاف حسین سے اظہار محبت کرتے ہوئے نامزد حق پرست امیدوار این اے 250 محترمہ خوش بخت شجاعت کے حق میں دستبردار
خورشید بیگم سیکرٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات
کراچی ۔۔۔08، مئی 2013ء
پاکستان مسلم لیگ قیوم گروپ کے مرکزی صدر اور این اے 250سے نامز امیدوار خان امان اللہ خان نے جناب الطاف حسین سے اظہار محبت کرتے ہوئے NA-250سے نامزد حق پرست امیدوار محترمہ خوش بخت شجاعت کے حق میں اپنے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے ۔ یہ اعلان انہوں نے بدھ کے روز خورشید بیگم سکرٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان رضا ہارون اور یوسف شاہوانی سے ملاقات کی ۔ان کے ہمراہ کراچی ڈویژن کے صدر میجرسکندر حیات اور محمد یاسر خان بھی ہمراہ موجود تھے۔ خان امان اللہ خان نے رابطہ کمیٹی سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ قیوم گروپ کا شمار پاکستان کی خالق جماعت میں ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہاں آنے کا مقصد قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اظہا ر محبت کرنا تھا یہی وجہ ہے کہ ہم حق پرست امید وار کے حق میں دستبرداری کا اعلان کرتے ہیں اوراپنی پارٹی کے ذمہ داران و کارکنان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ11مئی 2013ء کونامزد حق پرست امیدوار زیادہ سے زیادہ تعداد میں ووٹ دیکر کامیاب بنائیں ۔ رابطہ کمیٹی کے ارکان نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے وفد کا شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

12/23/2024 5:11:12 PM