متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام 6، مئی بروز پیر عمر کوٹ غوثیہ پبلک نرسری، سجاول ڈگری کالج گراؤنڈ ٹھٹھہ انتخابی جلسہ منعقد ہوگا جبکہ اجتماع لال قلعہ چوک ٹنڈو الہ یار میں ہو گا
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین تینوں شہروں میں لندن سے بیک وقت ٹیلی فونک خطاب کریں گے
کراچی۔۔۔5اپریل 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام6، مئی بروزپیر کوسہ پہرتین بجے قلعہ چوک ٹنڈ وا لہ یاررعمر کوٹ غوثیہ پبلک نرسری ،سجاول ڈگری کالج گراؤنڈ ٹھٹھہ میں انتخابی جلسہ منعقد ہو گا جبکہ جلسے کا اجتماع لال قلعہ چوک ٹنڈو الہ یار میں ہو گا جس ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین تینوں شہروں میں لندن سے بیک وقت ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔