Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم ناظم آبادگلبہارسیکٹرکے سابق یونٹ انچارج عادل رضوان نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعدواپس جارہے تھے کہ یونٹ آفس کے قریب موٹرسائیکلوں پر سوارمسلح دہشت گردوں نے انہیں گولیاں مارکرشہیدکیا۔ عادل رضوان انتخابی مہم کے سلسلے میں سرگرم تھے۔ فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی ایم کیوایم


ایم کیوایم ناظم آبادگلبہارسیکٹرکے سابق یونٹ انچارج عادل رضوان نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعدواپس جارہے تھے کہ یونٹ آفس کے قریب موٹرسائیکلوں پر سوارمسلح دہشت گردوں نے انہیں گولیاں مارکرشہیدکیا۔ عادل رضوان انتخابی مہم کے سلسلے میں سرگرم تھے۔ فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی ایم کیوایم
 Posted on: 5/3/2013 1
ایم کیوایم ناظم آبادگلبہارسیکٹرکے سابق یونٹ انچارج عادل رضوان نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعدواپس جارہے تھے کہ یونٹ آفس کے قریب موٹرسائیکلوں پر سوارمسلح دہشت گردوں نے انہیں گولیاں مارکرشہیدکیا۔
عادل رضوان انتخابی مہم کے سلسلے میں سرگرم تھے۔ فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی ایم کیوایم 

کراچی ۔۔3مئی 2013ء
ایم کیو ایم فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی نے ایم کیو ایم ناظم آبادگلبہارسیکٹر یونٹ181 کے سابق یونٹ انچار ج عادل رضوان کی شہادت کے واقعہ کی تفصیلات جاری کردی ہیں ۔ ایف ایف سی کے مطابق 40 سالہ عادل رضوان ولد محمد اسماعیل خان سوری رہائش 162/10 اورنگ آباد ناظم آباد علاقے میں انتخابی مہم کے سلسلے میں سرگرم تھے اوراپنا زیادہ وقت یونٹ آفس میں گزارتے تھے۔عادل رضوان آج دوپہر تقریبا 2:30 بجے ناظم آبادکے علاقے پاپوشنگرمیں واقع مدنی مسجد سے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد واپس جارہے تھے کہ یونٹ آفس کے قریب موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے انہیں شدید زخمی کردیا۔ انہیں گردن اور سینے میں گولیاں لگیں۔ عادل رضوان کو طبی امداد کیلئے فوری طورپر ضیاء الدین ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج شہید ہو گئے ۔

12/23/2024 10:59:01 AM