ناگزیر وجوہات کی بناء پر آج جناح گراؤنڈ میں خواتین کا اجتماع ملتوی کردیا گیا ہے، رابطہ کمیٹی
اس اجتماع کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
کراچی ۔۔۔28، اپریل2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ بعض ناگزیر وجوہات کی بناء پر آج بروز اتوار کو جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ہونے والے خواتین کا اجتماع ملتوی کردیا گیا ہے ۔ اس اجتماع کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔