Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے زیر اہتمام کراچی، خیبر پختونخوا او ربلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کل بروز اتوار دوپہر 2 بجے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے زیر اہتمام کراچی، خیبر پختونخوا او ربلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کل بروز اتوار دوپہر 2 بجے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
 Posted on: 4/25/2013
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے زیر اہتمام کراچی، خیبر پختونخوا او ربلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کل بروز اتوار دوپہر 2 بجے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا 
برطانیہ میں مقیم پاکستانی اپنا قیمتی وقت نکال کر زیادہ سے زیادہ اس مظاہرے میں شرکت کریں، رابطہ کمیٹی کی اپیل
لبرل سیاسی کارکنان اور عوام پاکستان میں ہونے والے قتل و غارتگری کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں
لندن ۔۔27اپریل 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے زیر اہتمام کراچی ،خیبر پختونخوا او ربلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف بروز اتوار دوپہر 2بجے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا جائے گا ۔ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ جمہو ریت دشمن عناصروں نے متحدہ قومی مومنٹ اے این پی اور پی پی پی سمیت تما م لبرل اور روشن خیال جماعتوں کے خلاف انتہا پسند جماعتوں نے اتحاد بنا لیا ہے اور اندرونی بیرونی سازشی عناصر سے مل کر متحدہ قومی موومنٹ سمیت دیگر لبرل جماعتوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جارہاہے اور اب تک سینکڑوں کارکنان اور ہمدردوں کو شہید کر دیا ہے ۔رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام ذمہ داران و کارکنان،ہمدردوں اور تما م لبرل اور روشن خیال سیاسی کارکنوں اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ اپنا قیمتی وقت نکال کرزیادہ سے زیادہ اس مظاہرے میں شرکت کر کے پاکستان میں ہونے والے قتل و غارتگری کے خلاف نہ صرف اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں بلکہ شہداء کے لواحقین کے دکھ دردمیں بھی شریک ہوں اور ان سے اظہار یکجہتی کریں۔

12/23/2024 10:44:39 AM