ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین اتوارکوجناح گراؤنڈعزیزآبادمیں خواتین کے تاریخی جلسہ عام سے خطاب کرینگے
کراچی:۔۔۔27؍ اپریل 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام کل 28؍اپریل بروزاتوارسہ پہرتین بجے جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں خواتین کاجلسہ عام منعقدکیاجائیگاخواتین کے جلسہ عام سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین انتہائی اہم ٹیلیفونک خطاب کرینگے۔جناح گراؤنڈمیں خواتین کے جلسہ عام کے انعقادکے سلسلے میں تیاریوں کاسلسلہ جاری ہے۔