ایم کیوایم گلبہار سیکٹر انچارج فیصل کی والدہ محترمہ کی علالت پر جناب الطاف حسین اظہار تشویش
کراچی:۔۔۔27اپریل 2013ء
متحد ہ وقومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم گلبہار سیکٹر انچارج فیصل کی والدہ محترمہ کی علالت پر گہری تشویش اظہار کر تے ہوئے انہیں کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی۔ ایک بیان میں جناب الطا ف حسین نے حق پرست عوام بالخصوص ماؤں، بہنوں، بزرگوں اور نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ اللہ تعالی کے حضور فیصل کی والدہ محترمہ کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعائیں کریں۔