Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ہفتہ 27 ؍اپریل سہ پہر تین بجے میونسپل ہائی اسکول گراؤنڈ شہداد پور روڈ نوابشاہ میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا

متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ہفتہ 27 ؍اپریل سہ پہر تین بجے میونسپل ہائی اسکول گراؤنڈ شہداد پور روڈ نوابشاہ میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا
 Posted on: 4/26/2013
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ہفتہ 27 ؍اپریل سہ پہر تین بجے میونسپل ہائی اسکول گراؤنڈ شہداد پور روڈ نوابشاہ میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا
جلسہ عام سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین ٹیلیفونک خطاب کریں گے
نوابشاہ میں ایم کیو ایم کے جلسہ عام اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خطاب کے سلسلے میں تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے
کراچی۔۔۔26، اپریل 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ہفتہ 27؍ اپریل سہ پہر تین بجے میونسپل ہائی اسکول گراؤنڈ شہداد پور روڈ نوابشاہ میں جلسہ عام کا انعقاد کیا جائیگا جس سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین لندن سے ٹیلیفونک خطاب کریں گے ۔ جلسہ عام میں نوابشاہ اور اس کے گرد نواح کے علاقوں کے رہائشی عوام خصوصی طورپر شرکت کریں گے، میونسپل اسکول گراؤنڈ شہدادپور روڈ نوابشاہ جلسہ عام سے جناب الطاف حسین کے خطاب کیلئے تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس سلسلے میں نوابشاہ کے عوام و کارکنان میں جوش و خروش پایا جارہا ہے۔

12/23/2024 11:01:46 AM