Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تاجر انجمنوں اور ٹرانسپورٹ تنظیموں کے رہنماؤں کا ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سے رابطہ، کارکنوں کی شہادت پر اظہار افسوس


تاجر انجمنوں اور ٹرانسپورٹ تنظیموں کے رہنماؤں کا ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سے رابطہ، کارکنوں کی شہادت پر اظہار افسوس
 Posted on: 4/23/2013
تاجر انجمنوں اور ٹرانسپورٹ تنظیموں کے رہنماؤں کا ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سے رابطہ، کارکنوں کی شہادت پر اظہار افسوس
دہشت گردی کے خلاف یوم سوگ کا بھر پور ساتھ دیا جائے گا
سانحہ کے سوگ میں کل بروز بدھ یوم سوگ اور کاروباری سرگرمیاں اور ٹرانسپورٹ بند رکھی جائے گی
کراچی ۔۔۔ 23 اپریل 2013ء
تاجربرادری کی بیشترانجمنوں اورٹرانسپورٹ تنظیموں کے رہنماؤں نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سے رابطہ کرکے کراچی میں دھماکوں اور دہشت گردیوں کے مسلسل واقعات کے ذریعے ایم کیوایم کے نامزدامیدواروں، عہدیداروں، کارکنوں اورہمدردوں کے بہیمانہ قتل کے واقعات پر دلی افسوس کااظہارکیاہے اورکراچی میں ایم کیوایم کے انتخابی دفترکے قریب دھماکے کے تازہ واقعہ میں ایم کیوایم کے متعدد کارکنوں کے شہیدوزخمی ہونے پر افسوس کااظہارکیااوریقین دلایاکہ اس سانحہ کے سوگ میں کل بروزبدھ یوم سوگ اورکاروبارسرگرمیاں اورٹرانسپورٹ بندرکھی جائے گی اوردہشت گردی کے خلاف یوم سوگ کابھرپورساتھ دیاجائے گا۔ تاجروں اورٹرانسپورٹ تنظیموں کے رہنماؤں نے دہشت گردی کے واقعہ میں شہیدہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کااظہار کیااور زخمیوں کی جلدصحتیابی کی دعاکی۔ 

12/23/2024 7:05:04 AM