Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

گزشتہ دنوں دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم حیدر آباد کے حق پرست امیدوار فخر السلام سمیت تما م ذمہ داران،کارکنوں اور ہمدردوں کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس

گزشتہ دنوں دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم حیدر آباد کے حق پرست امیدوار فخر السلام سمیت تما م ذمہ داران،کارکنوں اور ہمدردوں کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 4/20/2013
گزشتہ دنوں دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم حیدر آباد کے حق پرست امیدوار فخر السلام سمیت تما م ذمہ داران،کارکنوں اور ہمدردوں کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن ۔۔20اپریل 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ہفتہ کی شام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایک بڑے اجتما ع سے خطاب کے دوران گزشتہ دنوں دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم حیدر آباد کے حق پرست امیدوار فخر السلام، لڑیری فورم کے رکن شیراز افسر،لیاقت آباد کے کارکن محمد عارف ، کورنگی سیکٹر کے کارکن حسن ،ایم کیوایم لیاری سیکٹر یونٹ 32کے کارکن خلیل احمد ،ہمدرد شکیل امد عبدالخالق احمد اور نوید احمد کے بہیمانہ قتل پر ان کے تما م سوگوارن سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ تما م شہدء کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوارن کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

12/23/2024 6:45:38 AM