Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عزیزآباد کی خواتین کی جانب سے جناح گراؤنڈ میں چوڑیوں کا اسٹال قائم کیا گیا


عزیزآباد کی خواتین کی جانب سے جناح گراؤنڈ میں چوڑیوں کا اسٹال قائم کیا گیا
 Posted on: 4/3/2015 1
عزیزآباد کی خواتین کی جانب سے جناح گراؤنڈ میں چوڑیوں کا اسٹال قائم کیا گیا
اسٹال کا افتتاح ایم کیوایم کے قائد جنا ب الطاف حسین کی ہمشیرہ سائرہ خاتون نے کیا
سائرہ خاتون نے اسٹال میں موجود خاتون کو ایم کیوایم کے رنگ کے دوپٹہ اور چوڑیاں تقسیم کئے
اسٹال میں خواتین کا زبردست جوش و خروش پایا گیا ،چھوٹے بچوں کے فیس پر ایم کیوایم کے پرچم بھی بنائیں جارہے تھے
جناح گراؤنڈ کی سرگرمیاں
کراچی:3اپریل2015ء
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں اہلیان عزیزآباد خواتین کی جانب سے سے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں چوڑیوں کااسٹال قائم کیا گیا ۔اسٹال کا افتتاح ایم کیوایم کے قائد جنا ب الطاف حسین کی ہمشیرہ محترمہ سائرہ خاتون نے کیا۔اس مو قع پر رابطہ کمیٹی کے اراکین قمر منصور، عظیم فارووقی اور عارف خان ایڈوکیٹ بھی موجود تھے۔اسٹال میں خواتین کا زبردست جوش خروش پایا جارہاہے اور ساتھ ساتھ چھوٹے بچوں کے فیس پر ایم کیوایم کے پرچم بھی بنائیں جارہے تھے۔ اس مو قع پر محترمہ سائرہ خاتون نے اسٹال میں موجود خاتون کو ایم کیوایم کے رنگ دوپٹہ اور چوڑیاں تقسیم کئیں۔












9/30/2024 4:26:13 PM