Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
انا للہ وانا الیہ راجعون - ایم کیوایم حیدرآباد کے جوائنٹ یونٹ انچارج فخرالاسلام شہید کردیئے گئے
Posted on: 4/11/2013
ایم کیوایم ویب ٹیم کے تمام اراکین کویہ افسوسناک اور المناک خبرموصول ہوئی ہے کہ ایم کیوایم حیدرآباد سیکٹر B ، یونٹ 16کے جوائنٹ انچارج فخرالاسلام کو مسلح دہشت گردوں نے ہالاناکہ حیدرآبادکے قریب فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
فخرالاسلام شہید آئندہ انتخابات میں پی ایس حیدرآباد 47 سے ایم کیوایم کے امیدوار تھے ۔ شہید فخرالاسلام ایم کیوایم کے قابل فخر پختون کارکن تھے جنہوں نے کئی برس قبل حق پرستی کے قافلے میں شمولیت اختیار کی تھی۔ایم کیوایم ویب ٹیم کے تمام اراکین فخرالاسلام شہید کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ فخرالاسلام شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صبرجمیل عطا کرے ۔(آمین)
8/4/2026 12:26:51 PM
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
پاکستان میں جمہوریت کے نام پر شریف خاندان اوربھٹوخاندان کی بادشاہت ا
...
23 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us