Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حیدرآباد؍باغِ مصطفی میں رنگارنگ ورائٹی پروگرام؍جھلکیاں


حیدرآباد؍باغِ مصطفی میں رنگارنگ ورائٹی پروگرام؍جھلکیاں
 Posted on: 2/8/2015 1
حیدرآباد؍باغِ مصطفی میں رنگارنگ ورائٹی پروگرام؍جھلکیاں
حیدرآباد:۔۔۔
* تاریخی شہرحیدرآبادمیں الطاف حسین یونیورسٹی کاسنگ بنیادرکھے جانے کی خوشی میں ایم کیوایم حیدرآبادزون کے زیراہتمام لطیف آبادکے باغِ مصطفی میں’’ جشن صبحِ نو ‘‘رنگا رنگ میوزیکل پروگرام کاانعقاد۔
* ایم کیوایم حیدرآباد کے سیکٹرزکی جانب سے باغِ مصطفی جانے والے راستوں اورشہربھرمیں اہم مقامات پراستقبالیہ کیمپ لگائے گئے ۔
* میوزیکل پروگرام میں حیدرآباداورگردونواح کے شہروں سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افرادکی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شرکت،پنڈال میں جگہ کم پڑگئی۔
* زبردست ورائٹی پروگرام میں شریک خواتین کاجوش وخروش،گانوں پرنوجوان لڑکوں اوربچوں کے بھنگڑے۔
* ایم کیوایم پرچم کے لباس اورپگڑمیں ملبوس چاچاایم کیوایم کراچی اورچاچاایم کیوایم حیدرآبادکی ورائٹی پروگرام میں شرکت۔
* ورائٹی پروگرام میں شریک بچیوں نے چہرے پررنگوں سے ایم کیوایم پرچم اورپتنگ بنارکھی تھی جبکہ خواتین نے ایم کیوایم پرچم کے رنگ کی چوڑیاں اورڈوپٹے پہن رکھے تھے ۔
* حیدرآبادمیں روایتی موسمی ٹھنڈکے باوجودعوام کے جوش وخروش یاان کی تعدادمیں کہیں کوئی کمی نہیںآئی اورعوام ایم کیوایم کے روایتی نظم وضبط کامظاہرہ کرتے ہوئے ورائٹی شو 
میں شریک رہے۔
* میوزیکل پروگرام میں رنگ برنگی لائٹیوں اورڈیجیٹل اسکرین سے آراستہ ،آگ کے گولے اگلنے والادیدہ زیب اورخوبصورت اسٹیج کی بنایاگیا۔
* ورائٹی پروگرام میں شریک شرکاء کا ہاتھوں میں جناب الطا ف حسین کی تصویریں اٹھاکرگانوں کی دھنوں پرولہانہ رقص۔
* ورائٹی پروگرام میں معروف فنکاروگلوکارامجدرعنانے اپنے گروپ کے ہمراہ سندھ،بلوچستان،پنجابی اورپشتو ن اندازمیں خوبصورت ثقافتی رقص پیش کیا۔
* میوزیکل شومیں معروف گلوکارمرادعلی مراد،حسن جہانگیر،نعیم عباس روفی،ارشدمحمود،حسن جہانگیر،امجدصابری،منورفراز،آصف مہدی،شان جہانگیر،شاہدبابر،محمدحسن قریشی، 
مہتاب خان،حشام حیدر اورگلو کارہ رفعیہ رضوی ،ارجمن عرفان نے پرجوش اندازمیں تنظیمی ترانوں اورسدا بہارفلمی گانے گاکر حاضرین میں نیاجوش اور ولہولہ پیدا کیا ۔
* مختلف نجی چینلزکی ڈورن کیمروں سے پروگرام کی کورریج کی جاتی رہی۔ 
* ورائٹی پروگرام میں فلم ،ٹی وی اوراسٹیج کے بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکاراورکامیڈی کنگ عمرشریف کے قائدتحریک جناب الطاف حسین کے لئے طویل تر ین نعرے۔
* ٹھیک3بجے اسٹیج سے جناب الطاف حسین کی ٹیلی فون پرآمدکااعلان ہوااس موقع پرایم کیوایم کامشہورترانہ ساتھی مظلوموں کاساتھی ہے الطاف حسین بجایاگیاجبکہ پنڈال اور پنڈال کے باہرموجودلاکھوں شرکاء سے اپنی نشستوں سے کھڑے ہوکرجناب الطاف حسین کاپرتپاک استقبال کیا اورایک آوازہوکرترانے کاساتھ دیااس موقعپرخوبصورتآتشبازی کی گئی ۔
* جناب الطاف حسین نے اپنے خطاب میں حیدرآبادکے عوام کویونیورسٹی کی مبارکباددی اورانتہائی اہم باتیں کی ۔
* جناب الطاف حسین نے میوزیکل بینڈسے ناگن بین بجانے کی فرمائش کی اورکہاکہ انہیںیہ بین بہت پسندہے لہٰذاوہ اس کوبجائیں دھن بجانے پرجناب الطا ف حسین نے ایک بارپھراوراسی طرح متعددبارفرمائش کی اورشرکاء سے کہاکہ وہ میوزکل بینڈکے ارکان کومیری طرف سے حسب توفیق رقم انعام دیں۔
* ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ،حق پرست عوامی نمائندوں اورپنڈال میں موجودعوام وکارکنان نے قائدتحریک الطاف حسین کی ہدایت پرعمل کرتے ہوئے اپنی اپنی حیثیت کے مطابق بین بجانے والے بینڈکے ارکان کوانعامی رقم دی 
* ورائٹی پروگرام کے اختتام پرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی رکن عبدالحسیب نے خشوع وخضوغ کے ساتھ اجتماعی دعاکرائی۔

9/30/2024 10:19:49 AM