پاکستان ایٹمک پروگرام کے بانی و بین الاقوامی شہرت یافتہ ساءنسداں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے جناب الطاف حسین کے والد کے نام سے موسوم کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں واقع نذیرحسین یونی ورسٹی کا دورہ کیا اوریونی ورسٹی کے مختلف شعبہ جات کی کارکردگی کا جاءزہ لیا ۔۔۔۔۔
مزید تفصیل کیلے کلک کریں