Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خواتین کو شامل کئے بغیر21ویں صدی میں کوئی بھی قوم ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتی، خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جناب الطاف حسین کا پیغام


خواتین کو شامل کئے بغیر21ویں صدی میں کوئی بھی قوم ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتی، خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جناب الطاف حسین کا پیغام
 Posted on: 3/7/2013 1
خواتین کو شامل کئے بغیر21ویں صدی میں کوئی بھی قوم ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتی ، الطاف حسین 
ایم کیوایم چاہتی ہے کہ خواتین کو زندگی کے ہر شعبہ میں برابری کی بنیاد پر حقوق دیئے جائیں
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جناب الطاف حسین کا پیغام
لندن۔۔۔7، مارچ2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کو ’’عالمی یوم خواتین‘‘کی دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ خواتین کو شامل کئے بغیر21ویں صدی میں کوئی بھی قوم ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتی۔عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنے پیغام میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ خواتین معاشرے کا بنیادی جز وہیں اور ایم کیوایم چاہتی ہے کہ خواتین کو زندگی کے ہر شعبہ میں برابری کی بنیاد پر حقوق دیئے جائیں۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم نے اپنی حق پرستانہ سیاسی جدوجہد میں ملک کے منتخب ایوانوں میں خواتین کے حقوق اور ان کے تحفظ کیلئے بل منظور کروائے ہیں اوراب بھی ایم کیوایم ملک میں خود ساختہ اور فرسودہ کاروکاری ، ونی ، وٹہ سٹہ اور دیگر جاہلانہ رسومات کے خاتمے اور ایسے نظام کے قیام کے لئے جدوجہد کررہی ہے جہاں خواتین کو ظلم ، ستم اورنا انصافی کا نشانہ بنانے کے بجائے انہیں عزت و وقار اور احترام کے ساتھ ساتھ مساوی حقوق فراہم کئے جائیں ۔

12/22/2024 5:25:16 PM