Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
نوازشریف اوران کی مسلم لیگ ن کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی معاونت اور سرپرستی کررہی ہے۔سینٹرطاہرمشہدی
Posted on: 3/5/2013 1
کالعدم تنظیموں کے دہشت گرکراچی اورکوئٹہ سمیت پورے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرکے معصوم شہریوں
کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں
نوازشریف اورمسلم لیگ ن کے رہنمابے حسی کامظاہرہ کرتے ہوئے خاموش رہے، انہوں نے سانحہ عباس ٹاؤن
پرتعزیت کیلئے دولفظ تک نہ کہے جوان کی کراچی دشمنی کاکھلامظاہرہ ہے
وسروں پر عسکری ونگ کے بہتان لگانے والے نوازشریف مسلم لیگ ن کے عسکری ونگ کے بارے میں قوم کوکیاجواب دیں گے جو جلسوں اورانتخابات کے موقع پر جدیدوخودکارہتھیاروں کی نمائش کرکے پنجاب کے عوام کوخوفزدہ کرتے ہیں
کراچی ۔۔۔ 5 مارچ 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹرسیدطاہرمشہدی نے کہاہے کہ میاں نوازشریف اوران کی جماعت مسلم لیگ ن خودکالعدم دہشت گرد تنظیموں کی معاونت اور سرپرستی کررہی ہے۔اپنے ایک بیان میں سینٹرطاہرمشہدی نے کہاکہ کراچی میں عباس ٹاؤن میں اتنابڑاسانحہ ہواجس میں پچاس سے زائدمعصوم وبے گناہ افرادشہیداورسوسے زائدافرادزخمی ہوئے ۔درجنوں گھرتباہ ہوگئے لیکن نوازشریف اورمسلم لیگ ن کے رہنمابے حسی کامظاہرہ کرتے ہوئے خاموش رہے اور انہوں نے سانحہ پرتعزیت کیلئے دولفظ تک نہ کہے جوان کی کراچی دشمنی کاکھلامظاہرہ ہے۔اس بے حسی اورمجرمانہ خاموشی پرشرمندہ ہونے کے بجائے میاں نوازشریف نے آج سانحہ عباس ٹاؤن میں ملوث کالعدم تنظیموں کی مذمت کرنے کے بجائے الٹاسیاسی جماعتوں کوبیجاتنقیدکانشانہ بنایا۔سینیٹرطاہرمشہدی نے کہا کہ دوسروں پر عسکری ونگ کے بہتان لگانے والے میاں نوازشریف مسلم لیگ ن کے عسکری ونگ کے بارے میں قوم کوکیاجواب دیں گے جواپنے جلسوں اورانتخابات کے موقع پر جدیدوخودکارہتھیاروں کی نمائش کرکے پنجاب کے عوام کوخوفزدہ کرتے ہیں۔ سینیٹرطاہرمشہدی نے کہاکہ مسلم لیگ ن خود کالعدم دہشت گردتنظیموں کی حمایت وسرپرستی کررہی ہے جوکراچی اورکوئٹہ سمیت پورے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرکے معصوم شہریوں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں ۔
11/3/2025 4:53:20 PM
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم لانے کی کوششیں کی جارہی ہیں تاکہ ملک ک
...
27 Oct 2025
میں صحافی ارشد شریف شہید کی والدہ محترمہ رفعت آرا علوی کے انتقال پر د
...
27 Oct 2025
26 ویں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردیا جائے، غیرآئینی ترامیم کے تحت تشکی
...
26 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us