متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے پشاور کے علاقے جی ٹی روڈ پر پولیس وین کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس کے نتیجے میں پولیس اہلکاراورایک شہری کی ہلاکت اور متعدد پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ کااظہار کیا ہے ۔۔۔۔۔