Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین کی گورنرسندھ ڈاکٹرعشر ت العبادسے فون پر گفتگو سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کی زیادہ سے زیادہ مدد کی جائے ۔الطاف حسین
Posted on: 3/3/2013 1
زخمیوں کے علاج معالجہ پر بھرپور توجہ دی جائے،بے گھرہونے والے متاثرین کی رہائش ،کھانے پینے اوربحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔الطاف حسین
سانحہ کے زخمیوں کے علاج معالجہ پر توجہ دی جارہی ہے، جن متاثرین کے گھرتباہ ہوگئے ہیں انہیں فوری طورپر اسکولوں میں منتقل کیاجارہاہے۔گورنرسندھ
لندن ۔۔۔ 3 مارچ 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد سے کہا ہے کہ سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کی زیادہ سے زیادہ مدد کی جائے ۔گورنرسندھ سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عباس ٹاؤن میں ہونے والادھماکہ انتہائی ہولناک ہے جس کی وجہ سے نہ صرف سینکڑوں معصوم وبے گناہ افرادشہیدوزخمی ہوئے بلکہ کئی رہائشی عمارتیں بھی تباہ ہوگئی ہیں ۔انہوں نے گورنرسندھ سے کہاکہ دھماکے کے زخمیوں کے علاج معالجہ پر بھرپور توجہ دی جائے اور اس سانحہ کے باعث بے گھرہونے والے متاثرین کی رہائش ،کھانے پینے اوربحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العبادنے جناب الطاف حسین کویقین دلایاکہ سانحہ کے زخمیوں کے علاج معالجہ پر توجہ دی جارہی ہے، جن متاثرین کے گھرتباہ ہوگئے ہیں انہیں فوری طورپر اسکولوں میں منتقل کیاجارہاہے جہاں ان کے کھانے پینے اور ہرطرح سے خیال رکھا جائے گا۔جناب الطا ف حسین نے گورنرسندھ سے گفتگو کرتے ہوئے سانحہ عباس ٹاؤن میں درجنوں افرادکی شہادت پر تعزیت کی اورزخمیوں کی صحتیابی کیلئے دعاکی۔
8/21/2026 12:21:17 PM
میں ،بانی تحریک انصاف @PTIofficial عمران خان صاحب کے علاج ومعالجے ک
...
18 Aug 2026
میررضا شہید کے قاتل سامنے ہیں،قوم کوالو نہ بنایا جائے۔ الطاف حسین
...
18 Aug 2026
بدقسمتی سے پاکستان آزاد نہیں ہے بلکہ کرائے پرچل رہاہے، اس کاخرچہ، امر
...
18 Aug 2026
انگریزوں کی سازش اورتحریک پاکستان کی تاریخ ……کیا پاکستان حقیقی طور پ
...
17 Aug 2026
عمران خان Absolutely not کہنے کے جرم میں قید ہیں۔ الطاف حسین
...
17 Aug 2026
نظام تبدیل کئے بغیرملک بہتر نہیں ہوسکتا۔ الطاف حسین
...
16 Aug 2026
یہ کیسی آزادی ہے؟
...
15 Aug 2026
بلوچستان کے علاقے سوراب میں 11 اگست کو بلوچوں پرجیٹ طیاروں سے جوبمبار
...
13 Aug 2026
پاکستان میں جھوٹ، مکروفریب، منافقت، چوری چکاری، بے ایمانی،دھوکہ بازی
...
12 Aug 2026
کراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالی
...
12 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us