ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عبد الحق کے والد کے انتقا ل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی 21۔۔دسمبر 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے این ای ڈی یو نیورسٹی کے وائس چا نسلرپروفیسر ڈاکٹرمحمدعبدالحق کے والد کے انتقا ل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تما م سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمد ردی کا اظہار کیا ہے رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مر حو م کو جنت الفروس میں اعلیٰ مقا م عطا کریں اور مر حو م کے تما م سو گوار لو احقین کو صبر جمیل عطا کریں ۔