Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم برطانیہ کے زیر اہتمام آج لندن میں’ ’یوم شہدائے حق ‘‘ منایا جا ئے گا


ایم کیو ایم برطانیہ کے زیر اہتمام آج لندن میں’ ’یوم شہدائے حق ‘‘ منایا جا ئے گا
 Posted on: 12/13/2014
ایم کیو ایم برطانیہ کے زیر اہتمام آج لندن میں’ ’یوم شہدائے حق ‘‘ منایا جا ئے گا
واٹلنگ کمیونٹی سینٹر ایجویئر میں شام 6بجے قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا
قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی، برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی ، شعبہ خواتین اوربرطانیہ کے مختلف شہروں کے ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدرد شرکت کریں گے
لندن۔۔۔ 13دسمبر2014ء
ایم کیو ایم برطانیہ کے زیر اہتمام آج لندن میں ’یوم شہداء‘ منایا جائے گا اورحق پرست شہداء کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی جائے گی۔ قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اجتماع لندن کے واٹلنگ کمیونٹی سینٹر ایجویئر میں شام 6بجے منعقد ہوگا جس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین ، شعبہ خواتین ، برطانیہ کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے ایم کیوایم کے ذمہ داران ، کارکنان اورہمدرد شرکت کریں گے۔


9/30/2024 4:21:36 AM