Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم مرحومہ کی 29ویں برسی 5دسمبربروزجمعہ انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی


ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم مرحومہ کی 29ویں برسی 5دسمبربروزجمعہ انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی
 Posted on: 12/4/2014
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم مرحومہ کی 29ویں برسی 5دسمبربروزجمعہ انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی 
29ویں برسی کے موقع پرمرحومہ کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے بعدنمازجمعہ ملک بھرمیں قرآن وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقدکیے جائیں گے
مرکزی اجتماع لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدکیاجائیگاجس میں ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان اورعوام شرکت کریں گے، رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔۔4،دسمبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم مرحومہ کی 29ویں برسی 5دسمبربروزجمعہ انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی اس سلسلے میں مرحومہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے بعدنمازجمعہ ملک بھرمیں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقدکیے جائیں گے جبکہ قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا مرکزی اجتماع ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد ہوا جس میں قائدتحریک الطاف حسین کی ہمشیرہ محترمہ سائرہ خاتون ودیگراہل خانہ، ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز،اراکین رابطہ کمیٹی ،حق پرست عوامی نمائندوں سمیت ایم کیوایم کے کارکنان اورہمدردعوام شرکت کرینگے ۔دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست عوام سے اپیل کہ وہ قائدتحریک الطا ف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم کی 29ویں برسی کے اجتماع میں زیادہ سے زیادہ تعدادمیں شرکت کریں اورپابندی وقت کاخاص خیال رکھیں۔

9/30/2024 2:21:31 AM