ایم کیو ایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی 21نو مبر 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم میر پور خا ص زون کے کارکن جمعہ خا ن روہی کے والد سر دار محمو د خا ن روہی ،بلدیہ سیکٹر یونٹ 113 کے کارکن صاحبزادہ شہریار خان کے والد ڈاکٹر محمد یونس یار خان ،لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 158کے کارکن نعما ن اسلم کے والد محمد اسلم ، ایم کیوایم صو با ئی تنظیمی کمیٹی کے رکن ند یم مرزا کے بہنوئی مرزا محمد شر یف، ایم کیوایم پختو ن آرگنا ئز نگ کمیٹی محمو د آباد سیکٹر کے کارکن پرویز کی بہن گل جہاں اور ایم کیوایم میر پو رخا ص زون سیکٹر B کے کارکن عبد الرحمن کی دادی کے انتقا ل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ اللہ تعا لیٰ مر حو مین کو جنت الفر دس میں جگہ عطا کر یں اور مر حو مین کو یہ صد مہ بر داشت کرنے کا حو صلہ دیں ۔(آمین )