Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخاب میں ہونیوالے نومنتخب صدر عابد زبیری ، نائب صدر یوسف اقبال سمیت تمام عہدیداران کو مبارکباد


ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخاب میں ہونیوالے نومنتخب صدر  عابد زبیری ، نائب صدر یوسف اقبال سمیت تمام عہدیداران کو مبارکباد
 Posted on: 11/16/2014
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخاب میں ہونیوالے نومنتخب صدر  عابد زبیری ، نائب صدر یوسف اقبال سمیت تمام عہدیداران کو مبارکباد
لندن:16؍ نومبر 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخاب میں کامیاب ہونے والے نومنتخب صدعابد زبیری ر ، نائب صدر یوسف اقبال ،اعزاز ی جنرل سیکریٹری محمد سلیم منگریو ، جوائنٹ سیکریٹری سید صماد الحق سمیت کامیاب ہونے والے تمام عہدیداران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے امید ظاہر کی کہ سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران وکلاء برادری کی بہبود کیلئے کوشاں رہیں گے ،اپنے فرائض نیک نیتی اور دیانتداری سے انجام دیں گے اور ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے متحد ہوکر کام کرکے وکلاء اعتماد پر پورا اتریں گے ۔

9/30/2024 12:17:23 AM