Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کوئٹہ میں ڈبل روڈپر ہونیو الے بم دھماکے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارمذمت


کوئٹہ میں ڈبل روڈپر ہونیو الے بم دھماکے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارمذمت
 Posted on: 11/11/2014
کوئٹہ میں ڈبل روڈپر ہونیو الے بم دھماکے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارمذمت
دہشت گردعناصر اپنے مذمو م کاروائیوں کے ذریعے معصوم شہریوں کونشانہ بنارہے ہیں۔الطاف حسین
اس واقعہ میں ملوث عناصر کوگرفتارکیاجائے اورانہیں قرارواقعی سزادی جائے ۔ الطا ف حسین
لندن۔۔۔11 نومبر2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کوئٹہ میں ڈبل روڈپر ہونیو الے بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور اس دھماکے کے نتیجے میں ایک بچے کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ دہشت گردعناصر اپنے مذمو م کاروائیوں کے ذریعے معصوم شہریوں کونشانہ بنارہے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیاکہ اس واقعہ میں ملوث عناصر کوگرفتارکیاجائے اورانہیں قرارواقعی سزادی جائے ۔ انہوں نے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے بچے کے لواحقین سے دلی افسوس کااظہارکیااورزخمیوں کی جلدصحتیابی کی دعاکی ۔ 


9/30/2024 12:18:16 AM