پاکستان بچاؤ۔۔۔نئے صوبے بناؤ،جناب الطاف حسین کی ہدایت پرلال قلعہ گراؤنڈمیں منعقدہ اجتماع میں علماء کرام کے فلک شگاف نعرے
کراچی:۔۔۔
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ وہ حاضرین محفل سے کہیں کہ وہ میری بات کوغورسے سنیں۔انہوں نے کہاکہ پنڈال میں موجودلوگ جنہوں نے رائے دی تھی کہ جن عالم دین نے چاہے تووہ یاکوئی بھی ایک نعرہ لگائے کہ’’پاکستان بچاؤ۔۔۔نئے صوبے بناؤ‘‘ ۔اس موقع پرپوراپنڈال پاکستان بچاناہے ۔۔۔نئے صوبے بناناہے کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا۔جس کاسلسلہ کافی دیرتک جاری رہا۔