Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوا یم لیگل ایڈ کمیٹی ، متحدہ لائرز فورم اور ڈاکٹر فروغ نسیم کی جانب سے مورخہ12اکتوبر وکلاء برادری کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائیگا،اعلامیہ ایم کیوایم


ایم کیوا یم لیگل ایڈ کمیٹی ، متحدہ لائرز فورم اور ڈاکٹر فروغ نسیم کی جانب سے مورخہ12اکتوبر وکلاء برادری کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائیگا،اعلامیہ ایم کیوایم
 Posted on: 10/11/2014
ایم کیوا یم لیگل ایڈ کمیٹی ، متحدہ لائرز فورم اور ڈاکٹر فروغ نسیم کی جانب سے مورخہ12اکتوبر وکلاء برادری کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائیگا،اعلامیہ ایم کیوایم
تقریب ڈی سی آرسی واقع دو تلوار کلفٹن میں شام 6بجے منعقد کی جائے گی ، اعلامیہ ایم کیوایم
کراچی ۔۔۔11اکتوبر2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کی لیگل ایڈ کمیٹی ، متحدہ لائرز فورم اورحق پرست رکن سینیٹ ڈاکٹر فروغ نسیم کی جانب سے وکلاء برادری کے اعزاز میں اتوار کی شام 6بجے پر وقار عشائیہ دیا جائے گا ۔ تقریب ڈیفنس کلفٹن ریذیڈنٹس سوسائٹی کے مرکزی دفتر واقع دو تلوار، کلفٹن پر منعقد کی جائے گا جس میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے وکلاء ، لیگل ایڈ کمیٹی کی مرکزی کابینہ کے ذمہ داران ، لائرز فورم سے تعلق رکھنے والے وکلاء ، متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اور معززین شہر کی بڑی تعداد شرکت کریگی ۔ 

9/29/2024 8:29:24 PM