Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کی ہدایت پررابطہ کمیٹی کے ارکان محترمہ نسرین جلیل اور واسع جلیل کی محترمہ فاطمہ ثریابجیا کی عیادت


جناب الطاف حسین کی ہدایت پررابطہ کمیٹی کے ارکان محترمہ نسرین جلیل اور واسع جلیل کی محترمہ فاطمہ ثریابجیا کی عیادت
 Posted on: 10/10/2014
جناب الطاف حسین کی ہدایت پررابطہ کمیٹی کے ارکان محترمہ نسرین جلیل اور واسع جلیل کی محترمہ فاطمہ ثریابجیا کی عیادت
قائد تحریک کا پیغام پہنچایا اور گلدستہ پیش کیا
محترمہ فاطمہ ثریابجیا نے جناب الطاف حسین کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں
کراچی۔۔۔10اکتوبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان محترمہ نسرین جلیل اور واسع جلیل نے ممتازادیبہ ،ڈرامہ نگاراوردانشورمحترمہ فاطمہ ثریابجیا سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کرکے عیادت کی۔رابطہ کمیٹی کے ارکان نے محترمہ فاطمہ ثریابجیا کو جناب الطاف حسین کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا اور گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پرمحترمہ فاطمہ ثریابجیا نے جناب الطاف حسین کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں۔

9/29/2024 8:27:31 PM