Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ہم لمحہ بہ لمحہ انکی صحت سےآگاہ کرتے رہیں گے۔ شکریہ قاسم علی رضا


 ہم لمحہ بہ لمحہ انکی صحت سےآگاہ کرتے رہیں گے۔ شکریہ قاسم علی رضا
 Posted on: 7/11/2025

آج لندن کےمقامی اسپتال میں ڈاکٹروں نےجناب الطاف حسین کا چیک اپ کیااورمختلف ٹیسٹ تجویز کیے جن میں
بلڈ ٹیسٹ، ECG, سی ٹی اسکین،ایکسرےاورالٹراساؤنڈ شامل ہیں۔
جناب الطاف حسین ملکی وبین الاقوامی صورتحال،لندن میں متعددمقدمات، شدید مالی مشکلات کی وجہ سے طویل عرصے سے
شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ،ڈاکٹر ز کی جانب سےانکے علاج کیلئےادویات کےعلاوہ blood Transfusion بھی تجویز کیاگیا اور خون چڑھایاگیا براہ کرم الطاف بھائی کیلئےدعاؤں کا سلسلہ جاری رکھیں، ہم لمحہ بہ لمحہ انکی صحت سےآگاہ کرتے رہیں گے۔ شکریہ قاسم علی رضا ڈپٹی کنوینررابطہ کمیٹی

7/13/2025 7:49:11 AM