Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم برطانیہ نے آج ایک ٹیلیفونک دعائیہ اجلاس کا اہتمام کرکے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی بڑی ہمشیرہ مرحومہ سائرہ بیگم (آپابی) کو خراج تحسین پیش کیا۔


ایم کیو ایم برطانیہ نے آج ایک ٹیلیفونک دعائیہ اجلاس کا اہتمام کرکے  قائد تحریک جناب الطاف حسین کی بڑی ہمشیرہ مرحومہ سائرہ بیگم  (آپابی) کو خراج تحسین پیش کیا۔
 Posted on: 8/30/2021
ایم کیو ایم برطانیہ نے آج ایک ٹیلیفونک دعائیہ اجلاس کا اہتمام کرکے
 قائد تحریک جناب الطاف حسین کی بڑی ہمشیرہ مرحومہ سائرہ بیگم  (آپابی) کو خراج تحسین پیش کیا۔

لندن۔30 اگست 2020
ایم کیو ایم برطانیہ نے آج ایک ٹیلیفونک دعائیہ اجلاس کا اہتمام کرکے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی بڑی ہمشیرہ مرحومہ سائرہ بیگم  (آپابی) کو خراج تحسین پیش کیا۔
اس موقع پر تمام اراکین آرگنائزنگ کمیٹی ، معاونین رابطہ کمیٹی، یونٹ انچارجز و کارکنان نے فردآ فردآ  آپا بی کی شخصیت اور انکی تحریکی خدمات پر نا صرف روشنی ڈالی بلکہ انکی مغفرت و ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔
  دعائیہ اجلاس کے اختتام پر ایم کیو ایم برطانیہ کے آرگنائزر سہیل خانزادہ نے تمام کارکنان کو یوکے کمیٹی کے اس فیصلے سے آگاہ کیا کہ ایم کیو ایم برطانیہ مورخہ 4 ستمبر بروز ہفتہ بوقت 3 بجے سہ پہر ناصرف شہدا کربلا کے لئے نیاز حلیم کا اہتمام کریں گے بلکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی بڑی ہمشیرہ سائرہ بیگم (آپابی)کی یاد میں ایک باقائدہ تعزیتی اجلاس بھی منعقد کرے گی جس میں اراکین رابطہ کمیٹی سمیت تمام اراکین  آرگنائزنگ کمیٹی،معاونین رابطہ کمیٹی ، اراکین شعبہ خواتیں ، اراکین یونٹ کمیٹیز اور ایم کیو ایم برطانیہ کے تمام کارکنان بمعہ فیملیز  شرکت کریں گے۔



9/20/2021 9:12:47 AM