متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیف یار خان ، حق پرست رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور ، کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن سلیم بٹ اور صوبائی تنظیمی کمیٹی کشمیر خیبرپختونخواہ کے انچارج تحسین قریشی نے ہفتے کو ایم کیو ایم کی رکنیت سازی مہم کے دوسرے روز مظفر آباد یونیورسٹی گراؤنڈ میں قائم مرکزی کیمپ کا دورہ کرکے انتظامات کاجائزہ لیا