Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

14th August 2013: 66th Independence Day of Pakistan

CEREMONIAL FUNCTION ORGANIZED IN JINNAH GROUND BY MQM ON 66TH INDEPENDENCE ANNIVERSARY OF PAKISTAN WITH UTMOST PASSION AND ZEAL

14 Aug 2013     Views: 6582

MQM celebrated 66th Anniversary of Pakistan with renewed passion and zeal. Country wide ceremonial functions were organized, where national anthem and national songs were sung. In Karachi the main function was held in Jinnah Ground Azizabad, adjacent to MQM ‘markaz’ 90, where exceptional arrangements were made.
ALTAF HUSSAIN FELICITATES NATION ON INDEPENDENCE DAY, MQM PREPARES NATIONAL COUNTER TERRORISM POLICY

13 Aug 2013     Views: 2856

Muttahida Qaumi Movement chief Altaf Hussain felicitated the nation and all the Pakistanis living abroad the 66th Independence Day of the country, saying that extremism and feudalism must be brought to end so as to realize the dream of Quaid-i-Azam Mohammad Ali Jinnah of a liberal, democratic and a welfare state.
MQM WILL CELEBRATE 66TH INDEPENDENCE DAY OF PAKISTAN WITH GREAT POMP AND SHOW

12 Aug 2013     Views: 4470

Muttahida Qaumi Movement will celebrate the 66th National Anniversary of Pakistan with traditional national spirit, zeal and enthusiasm. It was decided in a meeting yesterday in Central Coordination Committee meeting.
It was decided that all the major buildings and roundabouts of the city will be decorated with national flags. 
پاکستان کے66ویں یوم آزادی کے مو قع پر متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزنائن زیر و پر قومی پر چم لہرایا گیا۔
14 Aug 2013
پاکستا ن کے66ویں یوم آزادی کے مو قع پر متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزنائن زیر و پر قومی پر چم لہرایا گیا اور ملک کی بقاء و سلامتی ، استحکام اور سالمیت کے لئے دعا کی گئی۔ ایم کیوایم کے ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے رابطہ کمیٹی کے اراکین کے ہمراہ پرچم کشائی کی۔ اس مو قع پر حق پرست ارکان اسمبلی،ایم کیوایم شعبہ جات کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔ 
ایم کیوایم کے تحت پاکستان کا 66 واں یومِ آزادی قومی جذبے اور شایان شان طریقے منایا گیا
13 Aug 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام پاکستان کے66واں یومِ آزادی قومی جذبے اورشایانِ شان طریقے سے منایاگیااوراس سلسلے میں کراچی سمیت ملک بھرمیںیومِ آزادی کی پررونق تقریبات منعقدکی گئی جس میں قومی ترانہ پڑھاگیااورملی نغمے گائیں اوربجائے گئے اورآتش بازی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے تحت پاکستان کا66واں یوم آزادی قومی جوش وجذبے کے ساتھ شایانِ شان طریقے سے منایاگیااس سلسلے میں ملک بھرمیں قائم ایم کیوایم کے مرکزی،صوبائی،ضلعی،زونل اورڈسٹرکٹ دفاترسمیت سیکٹراوریونٹوں میں کارکنان کی جانب سے یومِ آزادی کی تقریبات منعقدکی گئی اس سلسلے کی مرکزی تقریب ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل تاریخی جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں منعقدہوئی جس میں ہزاروں کی تعدادمیں حق پرست عوام نے ازخودشرکت کی اوریک زبان ہوکرقومی ترانہ پڑھا۔اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے ارکان،حق پرست اراکین سینیٹ،قومی وصوبائی،ایم کیوایم کے شعبہ جات کے ذمہ داران وکارکنان سمیت فنکاروں،گلوکاروں اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات بہت بڑی تعدادموجودتھی،
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو پاکستان کے 66ویں یوم آزادی پر الطاف حسین کی دلی مبارکباد
13 Aug 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو 66ویں یوم آزادی کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔66ویں جشن آزادی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ قیام پاکستان اور آزادی کی نعمت کے اصل مقاصد اس کی روح کے مطابق تب تک حاصل نہیں کئے جاسکتے ہیں جب تک ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ ، وڈیرانہ اور سرمایہ دارانہ نظام کا خاتمہ نہیں ہوجاتا ۔
ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان کا 66 واں یوم آزادی قومی جذبہ کے ساتھ شایان شان طریقے سے منایاجائے گا
12 Aug 2013
ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان کا 66 واں یوم آزادی قومی جذبہ کے ساتھ شایان شان طریقے سے منایاجائے گا۔ اس بات کافیصلہ گزشتہ روزرابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔ اجلاس میں طے کیاگیاکہ یوم آزادی کے حوالے سے چوراہوں اورعمارتوں کوقومی پرچموں سے سجایاجائے گا ،منگل 13اگست کی شب 12بجے ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرو اورایم کیوایم کے تمام سیکٹروں اورزونوں میں قومی ترانے پڑھے جائیں گے اورجشن آزادی کے سلسلے میں تقریبات منعقد کی جائیں گی
1
Page size:
select
Page: of 0
Items 1 to 0 of 0
 
Quick View

SOCIAL MEDIA