Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
MQM observed Day of Mourning on 24 April 2013
Latest News
Urdu News
Videos Gallery
Photos Gallery
Media Corner
ALTAF HUSSAIN PAYS TRIBUTE TO PEOPLE OF SINDH FOR OBSERVING A PEACEFUL DAY OF MOURNING
24 Apr 2013
Views: 3163
The Founder and Leader of Muttahida Quami Movement (MQM) Mr Altaf Hussain has paid tribute to traders, industrialists, transporters, workers, students, and people across different spheres of life for observing a peaceful day of mourning in Karachi and the rest of Sindh against the killings of the MQM workers.
MQM ANNOUNCES SINDH WIDE DAY OF MOURNING TOMORROW IN PROTEST AGAINST KILLINGS OF MQM WORKERS BUSY IN ELECTION CAMPAIGN
23 Apr 2013
Views: 3260
Coordination Committee MQM announces Sindh wide Youme Soug tomorrow in protest against killings of MQM workers busy in election campaign.
Appeal Public, traders and transporters throughout Sindh to suspend business activities & give message that whole nation is united against cowardly acts of terrorists
Workers & public to host gatherings of Quran Khwani & Prayers for the martyrs.
یوم سوگ کو کامیاب بنانے پر سندھ بھر کے حق پرست عوام کو الطاف حسین کا خراج تحسین۔
24 Apr 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکنان کے قتل کے خلاف کراچی سمیت سندھ بھر میں کامیاب اورپرامن یوم سوگ منانے اور ہرقسم کی سرگرمیاں معطل رکھنے پر تاجروں ، صنعتکاروں، ٹرانسپورٹرز، محنت کشوں ، طلباوطالبات اورزندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
ایم کیوایم کی اپیل پر کراچی سمیت سندھ بھر میں بھرپور یوم سوگ منایا گیا
24 Apr 2013
انتخابی سرگرمیوں میں مصروف متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کے مسلسل قتل کے خلاف ایم کیوایم کی اپیل پر کراچی سمیت سندھ بھر میں بھرپور یوم سوگ منایا گیا،اس موقع پر سندھ بھر کے عوام نے احتجاجاً ہرقسم کی سرگرمیاں بند رکھیں اور کراچی سمیت سندھ بھر میں ہوکا سماں دیکھنے میں آیاجبکہ ملک کے دیگر صوبوں کے مختلف شہروں میں حق پرست شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ کے اجتماعات منعقد کئے گئے ۔
بم دھماکے سے ایم کیو ایم کے کارکنان کی شہادت پر مسلم لیگ (ق) کے جنرل سیکریٹری مشاہد حسین سید سمیت مختلف سیاسی و مذہبی رہنماؤں کا شدید اظہار مذمت
24 Apr 2013
پاکستان مسلم لیگ (ق) سمیت مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے گذشتہ روز ایم کیو ایم کے انتخابی دفتر کے قریب بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس طرح کے واقعات کوکھلی دہشت گردی اور ملک میں ہونے والے انتخابات کوسبوتاژ کرنے کی سازش قرار دیا ہے اور ایم کیو ایم کے مرکز خورشید بیگم سیکریٹریٹ فون کرکے ایم کیو ایم کے کارکنان کی شہادت پر دلی افسوس اور تعزیت کا اظہارکیا ہے۔
ایم کیوایم کے زیراہتمام ’’سانحہ23اپریل پیپلزچورنگی‘‘ کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی
24 Apr 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام سانحہ23اپریل کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے سندھ بھرمیں36سے زائدمقامات پرقرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقدکیے گئے اورشہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا،قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات میں ایم کیوایم کے حق پرست امیداروں، مقامی ذمہ داران وکارکنان اور ہمدردعوام نے بہت بڑی تعدادمیں شرکت کی
صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں پیپلز چورنگی پر بم حملے میں ایم کیوایم کے کارکنوں کی شہادت پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے فون پر تعزیت کی
24 Apr 2013
صدر مملکت جناب آصف علی زرداری نے کراچی میں پیپلز چورنگی پر بم حملے میں ایم کیوایم کے کارکنوں کی شہادت پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے فون پر تعزیت کی ہے ۔صدر مملکت نے ایم کیوایم کے جاں بحق ہونے والے کارکنوں کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی جس پر جناب الطاف حسین نے ان کا شکریہ دا کیا ۔دونوں رہنماؤ ں نے گفتگو کے دوان تازہ ترین ملکی صورتحال ،ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے واقعات اور آئندہ تما م انتخابات کے حوالے سے صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا اور ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی ۔
انتخابی سرگرمیوں میں مصروف ایم کیوایم کے کارکنوں کی شہادت اور کارکنان کے مسلسل قتل کے خلاف کل بروز بدھ کو سندھ بھر میں یوم سوگ منایا جائے گا، رابطہ کمیٹی کا اعلان
23 Apr 2013
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پیپلزچورنگی پرانتخابی سرگرمیوں میں مصروف ایم کیوایم کے متعدد کارکنوں وہمدردوں کے شہیدوزخمی ہونے اور دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے ذمہ داروں اور کارکنوں کے تسلسل کے ساتھ ہونے والے قتل کے واقعات کے پیش نظر کل بروز بدھ کو پورے سندھ میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے ۔
تاجر انجمنوں اور ٹرانسپورٹ تنظیموں کے رہنماؤں کا ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سے رابطہ، کارکنوں کی شہادت پر اظہار افسوس
23 Apr 2013
تاجربرادری کی بیشترانجمنوں اورٹرانسپورٹ تنظیموں کے رہنماؤں نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سے رابطہ کرکے کراچی میں دھماکوں اور دہشت گردیوں کے مسلسل واقعات کے ذریعے ایم کیوایم کے نامزدامیدواروں، عہدیداروں، کارکنوں اورہمدردوں کے بہیمانہ قتل کے واقعات پر دلی افسوس کااظہارکیاہے
1
Page size:
select
5
10
18
20
50
Page:
of 0
Items
1
to
0
of
0
Funeral Prayer of MQM Workers & Gathering for Rec..
24 Apr 2013
Blast Victims of Peoples Chowrangi - MQM Leaders v..
23 Apr 2013
Loading Data
Quick View
English News
Urdu News
Videos
Pictures
Audio
سب کی شناخت ہے تو مہاجر شناخت سے انکار کیوں؟
12/20/2024
میں نے آج سے 27 سال قبل پاکستان میں جاری کرپٹ نظام کے بارے میں جن خیالات کا اظہار کیا تھا
12/20/2024
پارا چنار میں ہنگامی بنیادوں پر خوراک ، اجناس اور ادویات کی فراہمی کویقینی بنایاجائے
12/17/2024
خدارا مشرقی پاکستان کے سانحہ سے سبق سیکھیں
12/16/2024
سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی 14دسمبر 1986ء پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ باب ہے جوناقابل فراموش ہے۔الطاف حسین
12/13/2024
SOCIAL MEDIA
Tweets by @OfficialMqm
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2013
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us