Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میں ،بانی تحریک انصاف @PTIofficial عمران خان صاحب کے علاج ومعالجے کیلئے انہیں الشفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کو سراہتا ہوں

 میں ،بانی تحریک انصاف  @PTIofficial  عمران خان صاحب کے علاج ومعالجے کیلئے انہیں الشفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کو سراہتا ہوں
 Posted on: 8/18/2026

میں ،بانی تحریک انصاف عمران خان صاحب کے علاج ومعالجے کیلئے انہیں الشفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کو سراہتا ہوں اور اسے ملک وقوم کیلئے خوش آئند اورمثبت فیصلہ قراردیتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روح کے مطابق عمران خان صاحب کو علاج ومعالجے کی سہولیات میسر ہوں اور اللہ تعالیٰ ،عمران خان صاحب کو جلد ومکمل صحت یاب کرے ۔ (آمین ثمہ آمین)

8/20/2026 10:22:17 AM