Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول


مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
 Posted on: 12/23/2025

مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شہید انقلاب ڈاکٹرعمرا ن فاروق شہید کی بیوہ اورایم کیوایم کی سینئر کارکن مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ کل مورخہ 24دسمبر 2025ء بروز بدھ بعدنماز ظہر ریجنٹس پارک مسجد میں اداکی جائے گی۔  

ریجنٹس پارک مسجد کاپتہ
   London Central   Mosque 
146, Park Road, London, NW8  7RG  

ریجنٹ پارک مسجدانتظامیہ کے شیڈول کے مطابق ظہرکی نماز مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجکر 20 منٹ پر ہوگی۔ نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔
 شمائلہ عمران مرحوم کی تدفین ان کی وصیت کے مطابق کراچی کے سوسائٹی قبرستان میں ہوگی جہاں انہیں ان کے والد کے پہلو میں سپردخاک کیاجائے گا۔میت کوپاکستان بھیجنے کے سلسلے میں مقامی funeral service کے ذریعے انتظامات کئے جارہے ہیں۔ میت کوپاکستان بھیجنے کا شیڈول بعد میں جاری کیاجائے گا۔
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برطانیہ کے کارکنوں ہمدردوں اور تمام عزیزواقربا سے پرذوراپیل کی ہے کہ وہ مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔ 



12/24/2025 2:39:05 AM