تین معطل کارکنان کی رکنیت بحیثیت کارکن بحال کردی ۔
7 جنوری 2025
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تحریک سے وابستہ حارث عثمانی ، سید محمد نبیل اورغفران حمید کی
رکنیت بحیثیت کارکن بحال کردی ہے۔
بانی وقائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔
**********
|