Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ڈی جی ISPRلیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری صاحب! فوج نے اب تک ان کے خلاف کوئی منظم کارروائی کیوں نہیں کی؟ ۔ الطاف حسین
Posted on: 1/4/2025 1
ڈی جی ISPRلیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری صاحب!
@OfficialDGISPR
#Parachinar
آپ نے اپنی پریس کانفرنس میں اور آپ کے ساتھ ساتھ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر صاحب نے بھی قوم کو یقین دلایا تھا کہ ہم دہشت گردوں کا 15دن کے اندر اندر ملک سے مکمل صفایا کردیں گے لیکن آج کُرم ایجنسی میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کی سربراہی میں ادویات، خوراک اور دیگر امدادی سامان پر مبنی قافلہ کرم ایجنسی کیلئے روانہ ہورہا تھا کہ راستے میں نامعلوم دہشت گردوں نے اس قافلے پر شدید فائرنگ کردی جس میں اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سمیت متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ میرا آپ دونوں حضرات سےسوال ہے کہ قوم کو یہ بتایا جائے کہ یہ نامعلوم دہشت گرد کس طرح اتنے حساس علاقے میں موجود ہیں اور فوج نے اب تک ان کے خلاف کوئی منظم کارروائی کیوں نہیں کی؟ قوم کو یہ بھی بتایا جائے کہ یہ” نامعلوم “ دہشت گرد کون ہیں؟ کہاں سے آئے؟ کس نے بنائے؟ اورکن طاقتور عناصر کی سہولت کاری کی وجہ سے فوج نے اب تک ان دہشت گردوں کو ڈھیل دے رکھی ہے؟ الطاف حسین
9/25/2026 11:33:22 AM
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 73 ویں
...
21 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us