Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کا شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کوزبردست خراج عقیدت


   ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کا  شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کوزبردست خراج عقیدت
 Posted on: 9/17/2021

  ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کا 
شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کوزبردست خراج عقیدت 

لندن  …  17ستمبر 2021ئ
 ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے  جمعرات کی شب انہیں ان کی 68  ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کرنے کے لئے جمع ہونے والے پاکستان اور اوورسیزیونٹوں کے کارکنوں سے فون پرخطاب کرتے ہوئے ایم کیوایم کے شہید کنوینر شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کوزبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب الطاف حسین نے دعاکرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے اور انہوں نے جس مقصد کے لئے اپنی جان کانذرانہ پیش کیا،اللہ اس مقصد کوکامیاب کرے ،ان کی بیوہ ، بچوں اوردیگراہل خانہ کوصبرجمیل عطا فرمائے ۔ انہوں نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کی صحت یابی کے لئے بھی دعاکی۔ 
٭٭٭٭٭


10/16/2021 1:12:29 PM