Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم شعبہ خواتین کی سینئر رکن محترمہ سنجیدہ توصیف کے شوہر سیدتوصیف علی کے انتقال پرایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کااظہارتعزیت


  ایم کیوایم شعبہ خواتین کی سینئر رکن محترمہ سنجیدہ توصیف کے شوہر سیدتوصیف علی کے انتقال پرایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
 Posted on: 7/22/2021

 ایم کیوایم شعبہ خواتین کی سینئر رکن محترمہ سنجیدہ توصیف
 کے شوہر سیدتوصیف علی کے انتقال پرایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کااظہارتعزیت

لندن  …  22  جولائی 2021ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شعبہ خواتین کی سینئر رکن محترمہ سنجیدہ توصیف کے شوہر سیدتوصیف علی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیاہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے محترمہ سنجیدہ توصیف سے تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ میں اورتحریک کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ سید توصیف علی مرحوم کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام سوگواراہل خانہ کو صبرجمیل عطافرمائے۔ 
٭٭٭٭٭



9/20/2021 8:39:54 AM