Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خالد جمیل شہید کی والدہ محترمہ نجمہ خاتون ، نائن زیر و سائونڈ کمیٹی کے سابق رکن عامر کی والد محترمہ بصریٰ بیگم، لانڈھی سیکٹر شعبہ خواتین کی کارکن ارم باجی کے بہنوئی عبدالودودخان کی علالت پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش

 Posted on: 11/15/2022

وفا پرست عوام وکارکنان نجمہ خاتون ، محترمہ بصریٰ بیگم اورعبدالودودخان کی صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کر یں ،جناب الطاف حسین کی اپیل 

لندن ۔۔15نومبر 2022ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم پی آئی بی سیکٹر کے کارکن خالد جمیل شہید کی والدہ محترمہ نجمہ خاتون ، نائن زیر و سائونڈ کمیٹی کے سابق رکن عامر کی والد محترمہ بصریٰ بیگم، لانڈھی سیکٹر شعبہ خواتین کی کارکن ارم باجی کے بہنوئی عبدالودودخان کی علالت پر گہری تشویش کا اظہا رکیا ہے اور ان کی صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے مائوں ،بہنوں ،بزرگوں،نوجوانوںاور وفا پر ست کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ نجمہ بیگم،بصریٰ بیگم اور عبدالودود خان کی جلد صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کر یں ۔
٭٭٭٭٭

4/18/2024 1:59:48 AM