Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم سکھر زون کے کارکن سلیم جلال کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس


  ایم کیوایم سکھر زون کے کارکن سلیم جلال کے انتقال پر بانی وقائد  جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 10/20/2022



 ایم کیوایم سکھر زون کے کارکن سلیم جلال کے انتقال پر بانی وقائد 
جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس 
 دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں
 برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطا ف حسین

لندن۔۔20اکتوبر 2022ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم سکھر زون کے کارکن سلیم جلال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے ساتھ ہیں اور اس غم میں برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطا ف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفر دوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل کی توفیق دے ۔آمین
٭٭٭٭٭ 



4/18/2024 8:40:09 AM