Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
صحافت کا قتل تحریر۔۔۔طارق جاوید
Posted on: 9/18/2013
Views:
2110
صحافت کا قتل
تحریر۔۔۔طارق جاوید امریکہ کے سب سے بڑے اخبار نیویارک ٹائمز میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے خلاف نام نہاد صحافی ڈیکلن والش ) Declan Walsh ) نے جورپورٹ شائع کی ہے وہ نہ صرف حقائق کے برخلاف ہے بلکہ صحافتی اقدار پر ایک بدنما داغ ہے ۔ ڈیکلن والش وہ شخص ہے جسے 10 ، مئی 2013ء کو یعنی پاکستان میں ہونے والے جنرل الیکشن سے ایک روز قبل غیرپسندیدہ حرکات کی بنیاد پر اسے پاکستان چھوڑنے کا حکم دیا گیا تھا۔ جس پر بیرونی ممالک سے آئے ہوئے کچھ صحافی چراغ پا ہوئے تھے ایسے شخص کی اپنی credibility کیا ہوسکتی ہے کہ وہ کروڑوں عوام کے ہردلعزیز قائد کے خلاف زہراگلے ۔ اس کی باتوں پر یقین کرنا تو درکنار وہ تو لائق توجہ بھی نہیں ہے لیکن پاکستانی میڈیا کو کیا سوجھی تھی کہ اس کے اس آرٹیکل کو ہماری میڈیا خصوصی طور پر الیکٹرانک میڈیا کے کچھ حلقوں نے بہت بڑی جگہ دی اور قوم کے سامنے متحدہ قومی موومنٹ اور اس کے قائد کی منفی تصویر کشی کرنے کی کوشش کی ۔ جب میری نظر سے یہ آرٹیکل بنام Pakistan's Iron Grip, wielded in Opulent Exile, Begin to slip گزرا تو اندازہ ہوا کہ ڈیکلن والش ذہنی معذور ہے یا دوہری شخصیت کا مالک ہے کیونکہ کئی جگہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے خود ہی اس کی تحریر میں تردیدی نکات بھی موجود ہیں۔ ایک جگہ وہ کہتے ہیں کہ کراچی میں اس پارٹی میں سب سے زیادہ متوسط طبقے کے لوگ ہیں جس نے خواتین کی بڑی تعداد ہے اور جس نے شہری نظام چلانے سے عزت کمائی ہے ۔دوسری سانس میں کہتے ہیں کہ ان کے mandate کے پیچھے مسلح گینگ ، اغواء، لسانی وسیاسی قتل کرنے والے لوگ ہیں۔ اس ذہنی بیمارسے کوئی پوچھے کہ جو قاتل ہوں، اغوا کرنے جیسے جرائم کے مرتکب ہوتے ہوں وہ شہری نظام کو بہتر طور پر چلانے والا مثبت کام کیسے کرسکتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں متحدہ کے قائد کے خلاف سوائے مغلظات کے کچھ بھی نہیں ہے ۔ اسے توآرٹیکل کہنا بھی آرٹیکل کی توہین ہے ۔ کئی تجزیہ کار نے تو یہاں تک کہاہے کہ جو الفاظ ڈیکلن والش نے استعمال کئے ہیں وہ ہم کہ بھی نہیں سکتے ، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس آرٹیکل میں سوائے گالم گلوچ کے کچھ نہیں ۔ صحافتی اقدار کا جس طرح سے مذاق اڑایا گیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی ۔ ایم کیوایم کے قائد نے ایک دفعہ اپنے خطاب کے دوران اس بات کا عندیہ دیا تھا کہ انکے اور ایم کیوایم کے خلاف نہ صرف ملکی سطح پر سازش ہورہی ہے بلکہ بین الاقوامی طور پر بھی ان کے خلاف سازشوں کا جال بناجارہا ہے ۔ اب یہ بات سچ ثابت ہوگئی ہے کیونکہ نیویارک ٹائمز جیسا اخبار اپنے ملک کی پالیسی ساز اداروں کی عکاسی کرتا ہے لہٰذا مظلوموں کی واحد نمائندہ جماعت اور اس کے قائد کو اگر بچانا ہے توہمیں متحدہوکر ہرسازش کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
For the sake of humanity, the Israeli bombardment of #Gaza must be st
...
04 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us