روزنامہ جنگ لندن
اسلام آباد میں واسع جلیل اور قمرمنصور کی دعوت پر میں اور مظہر برلاس متحدہ قومی موومنٹ کی ایک تقریب میں شریک ہوءے جس کا موضوع تھااسراءیلی جارحیت اور اقوام عالم کا کردار۔۔۔۔بے شمار مقررین نے اظہار خیال کیا اور آخر میں الطاف حسین نے اپنے خطاب میں فلسطینیوں پرہونے والے ظلم کے خلاف ایک نءے احتجاج اور نءی تحریک کی بنیاد رکھی ۔۔۔۔